Sale!

جنات کے حالات و احکام /Jinnat ky Halat o Ahkam

500

مصنف : علامہ قاضی بدر الدین شبلی حنفی محدث
ترجمہ :مولانا مفتی محمد صاحب میرٹھی
عربی کتاب : اکام المرجان فی غرائب الاخبار والجان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سبحانہ وتعالی نے قران کریم میں واضح طور پر انسان اور جن دونوں کو شرعی احکامات کا مکلف بنایا ہے- چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے
وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون
یعنی ہم نے جن اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے تخلیق فرمایا ہے-
جنوں کے حالات ایسے ہیں جن کا انسانوں کو پتہ نہیں ہوتا- جنوں نبی علیہ السلام کے ہاتھوں اسلام بھی قبول فرمایا اور احادیث میں ہمیں انکی نبی علیہ السلام سے ملاقات کا تذکرہ ملتا ہے-
جنوں کے کیا کیا حالات ہوتے ہیں انکی خوراک عمر کیا ہوتی ہیں ان میں اتنی طاقت ہے تو انسان ہی کیوں اشرف المخلوقات ہے- اس بارے میں علامہ قاضی بدر الدین رحمہ اللہ نے قلم اٹھا یا اور اکام المرجان نامی کتاب تحریر فرمائی – اردو میں اس کا ترجمہ مفتی محمد صاحب میرٹھی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے-

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جنات کے حالات و احکام /Jinnat ky Halat o Ahkam”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart