Sale!

سیرت ابن ہشام – Seerat Ibn e Hisham

1100

سیرت ابن ہشام :
مصنف: ابن ہشام
رمضان ایک بہترین موقع ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا مطالعہ کریں۔رمضان میں انسان عموما فضول کاموں سے پرہیز کررہا ہوتا ہے۔وقت کا ضیاع نہیں کرتا ۔اس لیے اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا مطالعہ کرلیں تو یقینا فائدے سے خالی نہیں ہوگا۔بعض حضرات کا معمول ہے کہ سیرت کی کتاب بینی ہر رمضان میں لازمی کرتے ہیں جس کا ہمیشہ فائدہ ہی ہوتا ہے۔
اس سلسلے میں ایک بہترین کتاب سیرت ابن ہشام ہے
تعارف :
900 روپے میں دو جلدوں میں دستیاب ہے
ابن اسحاق بہت بڑے راوی گذرے ہیں ۔انہوں نے براہراست علم صحابہ کرام اور تابعین عظام سے حاصل کیا۔احادیث کی بڑی کتب میں انکی روایت کردہ احادیث کثرت سے ملتی ہیں۔انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر قلم اٹھا یا اور روایات کو جمع کیا اور سیرت پر ایک کتاب مرتب کی۔یقینا یہ صحابہ کرام سے روایت کردہ علم تھا اسکی اہمیت بھی بہت زیادہ تھی۔
اسکے کچھ عرصے بعد ابن ہشام کی نظر سے اس کتاب کا مسودہ گزرا انہوں نے بہت عرق ریزی کے ساتھ مزید واقعات جمع کیے بہت سارے اشعار کا اضافہ فرمایا۔اور سیرت کی کتاب پر ایک انتہایئ شاندار کتاب مرتب فرمایئ ۔اس کا نام سیرت ابن ہشام تجویز ہوا۔اس کتاب کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں:
عربی اشعار کے ساتھ ہے
ترجمہ ہے
انساب ذکر ہیں
ولادت سے قبل کے واقعات کا بہت تفصیلی تذکرہ ہے
بلاشبہ یہ ایک بہترین کتاب ہے جو سیرت ہر دستیاب ہے خود بھی پڑھیں اور بچوں کو بھی پڑھائیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سیرت ابن ہشام – Seerat Ibn e Hisham”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart